مہرخبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ بوگدانوف نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں علاقہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گيا۔ روسی نائب وزیر خارجہ نےحزب اللہ کے رہنما کے علاوہ لبنان کے صدر مائیکل سلیمان اور وزیر اعظم تمام سلام سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
مہر نیوز/28 اپریل /2013ء:روس کے نائب وزیر خارجہ بوگدانوف نے بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1820849
آپ کا تبصرہ